Aaj ki 7 achi Baaten

🍇 آج کـــی پہلی بـــات🍇

اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں
Aqwal e Zareen in Urdu, Nasihat in urdu
Tanqeed (Criticism)

 🍇 آج کـــی دوسری بـــات🍇

زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے ۔جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں ۔

🍇 آج کـــی تیسری بـــات🍇

رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے کہنے کو تو سب ہی اپنے ہوتے ہیں ۔

🍇 آج کـــی چوتھی بـــات🍇

خاموشی سے کی گئ دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں۔۔۔۔۔

 🍇 آج کـــی پانچویں بـــات🍇

اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے۔۔۔۔۔


🍇 آج کـــی چھٹی بـــات🍇

افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہم نیکی اس وقت
کرتے ہیں جب برائی کے قابل نہیں رہتے۔۔۔۔



🍇 آج کـــی آخری اور اہم ترین بـــات🍇

جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں
وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح میں صرف کرے تو زیادہ بہتر ہے
کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں۔۔
  مگر
خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے🇵🇰۔۔۔۔۔  
🌴🌴🌴🌹🌹🌴🌴🌴

Comments